منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

جج ویڈیو سکینڈل :انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزم میاں طارق کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 11  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد( آن لائن )انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد جج ویڈیو سکینڈل کے ملزم میاں طارق کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست مسترد کر دی انسداد دہشتگردی کے جج راجہ جواد عباس نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا درخواست ضمانت پر حتمی دلائل بروز منگل مکمل ہوئے تھے، ایف آئی اے کی جانب سے پراسیکیوٹر طیب شاہ عدالت میں پیش ہوئے تھے ایف آئی اے

کی جانب سے ملزم میاں طارق کی ضمانت کی مخالفت کی گئی تھی ،ایف آئی اے  پراسیکیوٹر نے اپنے دلائل میں عدالت کو بتایا تھا کہ جو میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی اس پرضمانت نہیں دی جا سکتی، یاد رہے کہ جج ویڈیو سکینڈل کے مرکزی ملزم میاں طارق اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہیں ،عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…