پی ٹی آئی کے ناراض اراکین اور(ق)لیگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، ن لیگ نے وفاق اور پنجاب میں تبدیلی کو ٹارگٹ بنا لیا
مریدکے (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے پی ٹی آئی کے ناراض اراکین اور مسلم لیگ (ق) انکے ساتھ رابطے میں ہیں،ہم چاہتے ہیں فوری الیکشن کروائے جائیں اور سلیکٹڈ حکومت کی بجائے عوام کے ووٹ کی طاقت سے جمہوری حکومت… Continue 23reading پی ٹی آئی کے ناراض اراکین اور(ق)لیگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، ن لیگ نے وفاق اور پنجاب میں تبدیلی کو ٹارگٹ بنا لیا