اسحاق ڈار کا محل نما گھر نیلام ہونے کیلئے تیار ،جانتے ہیں اب تک کتنے لوگوں نے خریدنے میں دلچسپی دکھائی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا لاہور میں واقع ماڈل ٹاون میں گھر نیلامی کے لئے تیار ،میڈیا رپورٹس کے مطابق اس گھر کی اب تک قیمت 18 کروڑ50 لاکھ رکھ دی گئی ہے لیکن ابھی تک اس کو فروخت نہیں کیا گیا۔اسی موضوع پر مقامی پراپرٹی ڈیلر کا بات کرتے ہوئے… Continue 23reading اسحاق ڈار کا محل نما گھر نیلام ہونے کیلئے تیار ،جانتے ہیں اب تک کتنے لوگوں نے خریدنے میں دلچسپی دکھائی؟