ججز مقدمات میں غیر ضروری التوا ء اور تاریخیں دینے سے گریز کریں، کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں، چیف جسٹس لاہو رہائیکور ٹ نے ججزکو اہم ہدایات جاری کر دیں
لاہور(این این آئی) چیف جسٹس لاہو رہائیکور ٹ جسٹس مامون رشید شیخ نے کہا ہے کہ ججز مقدمات میں غیر ضروری التوا ء اور تاریخیں دینے سے گریز کریں،جلد اور معیاری انصاف کی فراہم ہم سب کا مشترکہ اور اولین مقصد ہے،مقدمات کے فیصلے بغیر کسی دباؤ کا شکا ہوئے کئے جائیں،قانون اور میرٹ کے… Continue 23reading ججز مقدمات میں غیر ضروری التوا ء اور تاریخیں دینے سے گریز کریں، کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں، چیف جسٹس لاہو رہائیکور ٹ نے ججزکو اہم ہدایات جاری کر دیں