صنعتی شعبے کو سستی بجلی کی فراہمی کے لئے انقلابی قدم اٹھا لیا گیا، صنعت کاروں کو خوشخبری سنا دی گئی
پشاور(این این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت صوبے میں صنعتکاری کے فروغ اور سرمایہ کاروں کو صوبے میں راغب کرنے کیلئے سنجیدگی سے اقدامات اُٹھارہی ہے اور صنعتی شعبے کو سستے داموں بجلی فراہم کرنے کیلئے ویلینگ رجیم کا معاہدہ اس ضمن میں انقلابی قدم ثابت ہو گا۔… Continue 23reading صنعتی شعبے کو سستی بجلی کی فراہمی کے لئے انقلابی قدم اٹھا لیا گیا، صنعت کاروں کو خوشخبری سنا دی گئی





































