یہ دستاویزات لے کر آئیں، نیب نے رانا ثناء اللہ کو دوبارہ طلب کر لیا
لاہور (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کو اثاثہ جات کیس میں پیر کے روز طلب کر لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لیگی رہنما کو زمینوں اور فارم ہاؤس کی دستاویزات لے کر پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔اس سے قبل گزشتہ ماہ 2… Continue 23reading یہ دستاویزات لے کر آئیں، نیب نے رانا ثناء اللہ کو دوبارہ طلب کر لیا