بجلی بلوں پر گزشتہ تین سالوں میں 1410ارب روپے ٹیکس وصولی کا انکشاف
اسلام آباد(این این آئی)بجلی کے بلوں پر گزشتہ تین سالوں میں اربوں روپے ٹیکس وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بجلی بلوں پر عائد ٹیکسز حکومت کیلئے آمدن کا بڑا ذریعہ بن گئے،گزشتہ تین سال کے دوران اس مد میں 1410ارب روپے ٹیکس وصولی کی گئی۔دستاویز کے مطابق دو سال میں بجلی… Continue 23reading بجلی بلوں پر گزشتہ تین سالوں میں 1410ارب روپے ٹیکس وصولی کا انکشاف