وفاقی حکومت نے گھروں میں کام کرنے والے کم عمر بچوں کیلئے اہم فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے گھروں میں کام کرنے والے کم عمر بچوں کے سروے کروانے کا فیصلہ کرلیا ۔ منگل کو سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر اعظم سواتی نے کہاکہ اسلام آباد میں گھروں میں کام کرنے والے بچوں کا سروے کروانے جا رہے ہیں، 1996 میں بچوں کا… Continue 23reading وفاقی حکومت نے گھروں میں کام کرنے والے کم عمر بچوں کیلئے اہم فیصلہ کرلیا