بچوں سے زیادتی،مجرم کو متاثرہ خاندان کے سامنے پھانسی دینے کی تجویز،نئے قوانین تیار
پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات کی روک تھام کیلئے قانون میں سخت سزائیں شامل کرتے ہوئے گھنائونے فعل کے مجرموں کو پھانسی دینے، متاثرہ خاندان کو پھانسی دیکھنے کیلئے پھانسی گھاٹ تک رسائی دینے، پھانسی کی ویڈیو جاری کرنے اور عمر قید کی صورت میں ساری زندگی جیل… Continue 23reading بچوں سے زیادتی،مجرم کو متاثرہ خاندان کے سامنے پھانسی دینے کی تجویز،نئے قوانین تیار