وزیراعظم عمران خان کرونا سے لڑ رہے ہیں ، ن لیگ کے عمران خان سمیت کس پر وار جای ہیں ؟ فردوس عاشق اعوان نے کھری کھری سنادیں
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کرونا سے لڑ رہے ہیں جبکہ ن لیگ عمران خان اور نیب پر برس رہی ہے، اپوزیشن کا دل اور نیت صاف نہیں ،سیاسی مخالفین سیاسی منافقت ترک کریں۔ ایک بیان میں… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کرونا سے لڑ رہے ہیں ، ن لیگ کے عمران خان سمیت کس پر وار جای ہیں ؟ فردوس عاشق اعوان نے کھری کھری سنادیں



































