وزیر اعظم نے کابینہ کی منظوری کے بغیر تعیناتیوں کی تفصیلات طلب کرلیں
اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بغیر ہونے والے تعیناتیوں کا نوٹس لیتے ہوئے ایسے تمام افسران کے تقرر کی تفصیلات طلب کرلیں۔ سیکرٹری محمد اعظم خان نے تمام وزارتوں کو خط لکھ کر اطلاع دی ہے کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیرتعیناتی وزیر اعظم نے… Continue 23reading وزیر اعظم نے کابینہ کی منظوری کے بغیر تعیناتیوں کی تفصیلات طلب کرلیں





































