لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو کہاں منتقل کیا جائیگا؟بلوچستان حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے سخت ایکشن لیتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے قرنطینہ مراکز منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کے مطابق کوئٹہ میں اب تک لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 2700 دوکانیں سیل کی جاچکی ہیں۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو کہاں منتقل کیا جائیگا؟بلوچستان حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا


































