منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

این ڈی ایم اے نے ہسپتالوں کے ڈاکٹروں اور طبی عملہ کے لیے حفاظتی سامان کی چوتھی کھیپ کی ترسیل شروع کر دی 

datetime 28  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) این ڈی ایم اے نے ہسپتالوں کے ڈاکٹروں اور طبی عملہ کے لیے حفاظتی سامان کی چوتھی کھیپ کی ترسیل شروع کر دی ۔ ترجمان کے مطابق صوبہ خیبر پختونخواہ کے ہسپتالوں کیلئے سامان بھیجا گیا ،خیبر پختونخواہ کیلئے ایک لاکھ 26 ہزار سرجیکل ماسک اور 5ہزار 200 این-95 ماسک ارسال کیے گئے۔23 ہزار7 سو

حفاظتی سوٹ،7 ہزار 280 جوڑے دستانے اور 4ہزار 236 جوڑے جوتیکے کور بھی سامان میں دیئے گئے۔5 ہزار 447 سرجیکل ٹوپیاں، 2 ہزار 627 فیس شیلڈ اور 1ہزار 34 حفاظتی عینکیں بھی شامل ہیں۔ ترجمان کے مطابق 5ہزار 2سو سنیٹائزر کی بوتلیں اور 1ہزار720 ڈاکٹروں کے گاؤن بھی بھیجے گئے سامان میں شامل ہیں ،دیگر صوبوں کو سامان کی ترسیل کا سلسلہ جاری رہا ۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…