فردوس عاشق اعوان کو ہٹانے کے سوال پر فواد چوہدری ہنس پڑے ، وفاقی وزیر نے کیا ردعمل دیا ؟ جانئے
اسلام آباد (این این آئی)فردوس عاشق اعوان کو وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے ہٹانے سے متعلق سوال کے جواب میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری ہنس پڑے۔ ایک انٹرویومیں فواد چوہدری نے کہاکہ فردوس اعوان کو منصب سے ہٹانے میں تاخیر ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان کو ہٹانے کے سوال پر فواد چوہدری ہنس پڑے ، وفاقی وزیر نے کیا ردعمل دیا ؟ جانئے




































