طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے کے نام جاری کر دیئے گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تقریباً 100 افراد جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی آنے والی قومی ائیرلائن کی پرواز ائیرپورٹ کے قریب آبادی پر گر کر تباہ ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے کے نام جاری کر دیئے گئے


































