شیخ رشید نے اعتراف کیا ہے کہ ایٹمی دھماکوں کے وقت وہ ڈرکر ملک سے بھاگ گئے تھے، وفاقی وزیر ریلوے ملک سے باہر کیوں چلے گئے تھے ، حیرت انگیزدعوی کر دیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے شیخ رشید نے اعتراف کیا ہے کہ ایٹمی دھماکوں کے وقت وہ ڈرکر ملک سے بھاگ گئے تھے۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے آج پریس کانفرنس کے دوران کہا تھا کہ دھماکوں کے وقت نواز شریف سمیت پوری کابینہ مخالف تھی، دھماکے… Continue 23reading شیخ رشید نے اعتراف کیا ہے کہ ایٹمی دھماکوں کے وقت وہ ڈرکر ملک سے بھاگ گئے تھے، وفاقی وزیر ریلوے ملک سے باہر کیوں چلے گئے تھے ، حیرت انگیزدعوی کر دیا گیا


































