کراچی میں ڈیوٹی پر مامور پولیس افسر بھی کورونا وائرس میں مبتلا ، اہلخانہ کے بھی ٹیسٹ
کراچی (این این آئی) کراچی میں ڈیوٹی پر مامور پولیس افسر بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگیا۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق ضلع ساؤتھ انویسٹی گیشن میں تعینات کورونا کے مریض انسپکٹر کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اسے آئسولیشن میں رکھ کر طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔پولیس ترجمان نے بتایاکہ انسپکٹر کا کورونا… Continue 23reading کراچی میں ڈیوٹی پر مامور پولیس افسر بھی کورونا وائرس میں مبتلا ، اہلخانہ کے بھی ٹیسٹ