کمپنیوں کی آمدن 57 ارب سے کم ہو کر 48 ارب رہ گئی،کمپنیوں کی آمدن میرے ذاتی اثاثے نہیں، جہانگیر ترین نے حقیقت سامنے رکھ دی
اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے معتمد خاص اور تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے موجودہ دور حکومت میں آمدن سے زائد اثاثے بڑھنے سے متعلق میڈیا رپورٹس کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔اپنے ایک وضاحتی بیان میں جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ کمپنی جے ڈی ڈبلیو کی… Continue 23reading کمپنیوں کی آمدن 57 ارب سے کم ہو کر 48 ارب رہ گئی،کمپنیوں کی آمدن میرے ذاتی اثاثے نہیں، جہانگیر ترین نے حقیقت سامنے رکھ دی