ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

حکومت کا صنعتوں کو بجلی اور گیس کے بلوں کی مد میں ریلیف دینے کا فیصلہ

datetime 26  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت صنعتوں کو بجلی، گیس بلوں میں رعایت دے گی۔ذرائع کے مطابق پیر کومشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہو گا، اور ای سی سی کے اس اجلاس میں صنعتوں کو بلوں کی مد میں ریلیف ملنے کا امکان ہے،

صنعتوں کو بجلی و گیس بلوں میں رعایت وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت دی جائے گی، جب کہ وزارت صنعت و پیداوار کا چھوٹا کاروبار امدادی پیکج ایجنڈے میں شامل ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ای سی سی کے اجلاس میں چھوٹا کاروبار امدادی پیکج کی منظوری دی جائے گی اور چھوٹا کاروبا امدادی پیکج سے لاکھوں کاروبار فائدہ اٹھائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…