اپوزیشن سیاسی سکورنگ کے بجائے یہ کام کرے، غیر ملکی فنڈنگ کی بے وقت راگنی کی بجائے لندن سے واپس آ کر قوم کے ساتھ کھڑے ہوں، حکومت کا اپوزیشن کو سخت جواب
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کورونا وائرس کے حوالے سے سیاسی سکورنگ کی بجائے اس بین الاقوامی مسئلے پر قوم کے ساتھ کندھے سے کندھا جوڑ کر کھڑے ہوں، اور غیر ملکی فنڈنگ کی بے وقت راگنی کی بجائے لندن… Continue 23reading اپوزیشن سیاسی سکورنگ کے بجائے یہ کام کرے، غیر ملکی فنڈنگ کی بے وقت راگنی کی بجائے لندن سے واپس آ کر قوم کے ساتھ کھڑے ہوں، حکومت کا اپوزیشن کو سخت جواب