منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

لڑکے نے خواجہ سرا سےنکاح کرلیا، ویڈیو جاری

datetime 18  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال (این این آئی)ساہیوال میں ایک لڑکے نے خواجہ سرا سے خودساختہ نکاح کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ ساہیوال کے نواحی علاقے 130 نائن ایل میں پیش آیا جس کی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ لڑکا اپنے دوستوں کے ساتھ بیڈ پر بیٹھا ہے خواجہ سرا فرش پر جمع ہیں۔گورو کے بلانے پر لڑکا نیچے آتا ہے اور گورو

اس کا نکاح خواجہ سرا سے پڑھاتا ہے ،پھر دونوں تین بار قبول ہے قبول ہے کہتے ہیں۔لڑکے کا نام الطاف اور خواجہ سرا کا نام کاشف عرف چڑیا ہے، نکاح کے بعد گورو نے جوڑے کو مٹھائی کھلائی اور وہاں موجود دیگر لوگوں کو بھی مٹھائی کھلائی گئی۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ایسا کوئی واقعہ ان کے علم میں نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…