وزیر اعلیٰ پنجاب کے کرونا فنڈز میں دینے کے لیے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سے رقوم کی کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
شیخوپورہ (این این آئی) حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ فنانس پنجاب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے کرونا فنڈز میں دینے کے لیے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سے رقوم کی کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور اس بارے میں اکاؤنٹینٹ جنرل پنجاب کے ذریعے صوبہ بھر کے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس افسروں کو بھی… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب کے کرونا فنڈز میں دینے کے لیے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سے رقوم کی کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا