کرونا نہ ہو جائے مجھے جیل سے نکالو! حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی
لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کورونا وائرس سے بچائو کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کردی ۔درخواست میں چیئرمین نیب، ڈی جی نیب سمیت دیگر کو فریق بنایاگیاہے ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کی وباء پھیلی… Continue 23reading کرونا نہ ہو جائے مجھے جیل سے نکالو! حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی