اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

بزدار حکومت گرائو،شہبازشریف نے تحریک انصاف کے کس اہم رہنما کی منتیں کرنا شروع کردیں؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

datetime 29  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی و ی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ شہبازشریف بزدار حکومت گرانے کے لئے جہانگیر ترین کی منتیں کر رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا ہے پنجاب میں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن جہانگیر ترین کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ اگر جہانگیر ترین یکم مئی کو تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ کر لیں تو عثمان بزادر ووٹ نہیں لے سکتے۔

جبکہ دوسری جانب صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف اس وقت جہانگیر ترین کے ساتھ رابطے میں ہیں اوربزدار حکومت گرانے کے لئے منتیں کر رہے ہیں۔ یاد رہےکہ چینی سیکنڈل کی تحقیقاتی رپورٹ آنے کے بعد جہانگیر ترین اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان تعلق پہلے جیسے نہیں رہے۔ تعلقات کی خرابی کے بارے میں خودجہانگیر ترین بھی اعتراف کر چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…