گورنرسندھ عمران اسماعیل نے پلازما سے متعلق اپنا وعدہ پورا کر دکھایا، وائرس سے صحت یاب افراد سے اپیل بھی کر دی
کراچی (این این آئی) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کورونا مریضوں کے لئے گورنر ہائوس میں اپنے پلازما کا عطیہ دیا ۔ نیشنل انسٹیٹوٹ آف بلڈ ڈیزیزز کے سربراہ ڈاکٹر طاہر شمسی بھی اس موقع پر موجود تھے۔ واضح رہے کہ گورنر سندھ نے کورونا وائرس کے باعث 17 دن قرنطینیہ میں گذارے تھے اور… Continue 23reading گورنرسندھ عمران اسماعیل نے پلازما سے متعلق اپنا وعدہ پورا کر دکھایا، وائرس سے صحت یاب افراد سے اپیل بھی کر دی





































