سابق وزیراعظم نے سنتھیا رچی کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سنتھیا رچی کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں یوسف رضا گیلانی نے کہاکہ سنتھیا رچی نے بے بنیاد الزامات لگا کر ساکھ مجروع کی، سنتھیا رچی کے خلاف پاکستان اور امریکا میں ہتک عزت کا دعوی… Continue 23reading سابق وزیراعظم نے سنتھیا رچی کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان کر دیا


































