پنجاب کو 2 حصوں میں تقسیم کرنے کی تیاریاں مکمل، وزیراعظم نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے منظوری دے دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کی خوشخبری سنا دی گئی، وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کیلئے بل لانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب… Continue 23reading پنجاب کو 2 حصوں میں تقسیم کرنے کی تیاریاں مکمل، وزیراعظم نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے منظوری دے دی