ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

فواد چوہدری نے چاند کی لوکیشن دیکھنے کے لئے ایپ ڈاؤن کرنے کا طریقہ بتادیا

datetime 23  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے چاند کی لوکیشن دیکھنے کیلیے ایپ ڈاؤن کرنے کا طریقہ بتاتے ہوئے کہا طویل عرصے بعد آج سعودی عرب، ایران، ترکی، ملائیشیا، انڈونیشیا،پاکستان،بنگلادیش میں عید ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے رویت ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ بتاتے ہوئے کہا اسمارٹ فون میں رویت ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اورچاندکی لوکیشن دیکھیں۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ آج سانگھڑ،بدین،ٹھٹھہ،جیونی،پسنی میں شوال کاچاند دیکھاجاسکتاہے، ان علاقوں میں7:36سے8:14تک چاند دیکھا جاسکتا ہے، بدین میں چاندسب سیزیادہ واضح ہے، موسم خراب نہیں تودوربین لیکرچھت پرچڑھیں،اپنی ویڈیوشیئرکریں، تمام اہل اسلام کوعیدمبارک۔وفاقی وزیر نے کہا بہت کم ایساہوتاہے اسلامی دنیاایک ہی دن عید منائے، طویل عرصے بعد آج سعودی عرب،ایران،ترکی، ملائیشیا میں عید ہوگی جبکہ انڈونیشیا،پاکستان،بنگلادیش بھی ایک ہی دن24 مئی کوعیدمنائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…