زہریلا دودھ پینے سے 13 افراد جاں بحق، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
خیر پور (این این آئی)خیرپور میں زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی گھر کے 13 افراد جاں بحق ہوگئے، مرنے والوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔میڈیا کے مطابق جاں بحق 13 افراد کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نشہ آور اشیا اور زہر دینے کا انکشاف ہوا ہے، نشہ آور… Continue 23reading زہریلا دودھ پینے سے 13 افراد جاں بحق، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات