بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

کرونا وائرس سے تشویشناک حالات میں اچھی خبر، پنجاب میں 90 فیصد متاثرہ مریضوں کی حالت بہتر ہو گئی

datetime 4  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس سے تشویشناک حالات میں اچھی خبر، پنجاب میں 90 فیصد متاثرہ مریضوں کی حالت بہتر ہو گئی

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث پنجاب میں صرف دولوگوں کی حالت تشویشناک ہے، 90 فیصد مریضوں میں نہ ہونے کے برابر وائرس ہیں، دس فیصد وہ لوگ جن کوبخار یا کھانسی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 10… Continue 23reading کرونا وائرس سے تشویشناک حالات میں اچھی خبر، پنجاب میں 90 فیصد متاثرہ مریضوں کی حالت بہتر ہو گئی

اعلیٰ ظرفی کی بہترین مثال، گھر میں راشن موجود ہے، اس لئے راشن نہیں لے سکتی، مستحق خاتون کا راشن لینے سے انکار

datetime 4  اپریل‬‮  2020

اعلیٰ ظرفی کی بہترین مثال، گھر میں راشن موجود ہے، اس لئے راشن نہیں لے سکتی، مستحق خاتون کا راشن لینے سے انکار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن ہے جس کی وجہ سے کئی دیہاڑی دار مزدوروں کے گھر فاقوں کی نوبت بھی ہے، مخیر حضرات کی کوشش ہے کہ کوئی شخص بھوکا نہ سوئے اس تک کھانے پینے کی اشیاء پہنچیں۔ مخیر حضرات ایک خاتون کے گھر پہنچے تو اعلیٰ ظرفی کی… Continue 23reading اعلیٰ ظرفی کی بہترین مثال، گھر میں راشن موجود ہے، اس لئے راشن نہیں لے سکتی، مستحق خاتون کا راشن لینے سے انکار

وزارت داخلہ نے پٹرول پمپ، ڈرائیورز ہوٹل، آٹو ورکشاپس، سپیئر پارٹس کی دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی

datetime 4  اپریل‬‮  2020

وزارت داخلہ نے پٹرول پمپ، ڈرائیورز ہوٹل، آٹو ورکشاپس، سپیئر پارٹس کی دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی

لاہور (نیوز ڈیسک)حکومت نے پٹرول پمپ، ڈرائیورز ہوٹل کھولنے کیلئے پولیس کو مراسلہ جاری کردیا،وزارت داخلہ کی جانب سے پولیس کو جاری کئے گئے مراسلے کے مطابق پیٹرول پمپ اور ڈرائیورز ہوٹلز کو بند نہ کرایا جائے۔ قومی اور صوبائی شاہراہوں پر آٹوورکشاپس، ڈرائیورز ہوٹل اور سپیئرپارٹس کی دکانیں کھلی رہیں گی۔ وزیراعظم عمران خان… Continue 23reading وزارت داخلہ نے پٹرول پمپ، ڈرائیورز ہوٹل، آٹو ورکشاپس، سپیئر پارٹس کی دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی

کرونا وائرس سے لاک ڈاؤن، بے روزگاری سے تنگ نوجوان نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

datetime 4  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس سے لاک ڈاؤن، بے روزگاری سے تنگ نوجوان نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

لاڑکانہ(مانیٹرنگ ڈیسک) لاڑکانہ میں گزشتہ بارہ روز سے جاری لاک ڈاؤن اور بے روزگاری سے تنگ آکر 16 سالہ نوجوان حسنین ملاح نے دو منزلہ عمارت سے کود کر خودکشی کرلی جبکہ متوفی کی نعش ورثہ نے چانڈکا ہسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کردی جہاں ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثہ کے حوالے کردی گئی،… Continue 23reading کرونا وائرس سے لاک ڈاؤن، بے روزگاری سے تنگ نوجوان نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

کرونا سے بچنے کا طریقہ یہ ہے، سارے گاؤں نے ٹنڈ کروا لی

datetime 4  اپریل‬‮  2020

کرونا سے بچنے کا طریقہ یہ ہے، سارے گاؤں نے ٹنڈ کروا لی

ٹھٹھہ(نیوز ڈیسک) سندھ کے ایک گاؤں میر ہزار خان جوکھیو کے باشندوں نے گنج کرانا شروع کر دیا۔ ان افرا د کا کہنا تھا کہ وہ کرونا وائرس سے بچنے کے لئے مختلف تدابیر کر رہے ہیں، گنجے ہونے والے افراد نے بتایا کہ اب تک گاؤں میں 62 افراد گنج کرا چکے ہیں، انہوں… Continue 23reading کرونا سے بچنے کا طریقہ یہ ہے، سارے گاؤں نے ٹنڈ کروا لی

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، بڑی تعداد میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریض صحت یاب

datetime 4  اپریل‬‮  2020

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، بڑی تعداد میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریض صحت یاب

ڈیرہ غازیخان (آن لائن) ڈیرہ غازی خان ڈویژن سے پنجاب کے شہریوں کیلئے ایک اور اچھی خبر آگئی کورونا کے چھ مزید مریض صحت یاب ہوگئے.کمشنر ڈیرہ غازی خان نسیم صادق نے کہا کہ طیب اردگان ہسپتال مظفر گڑھ میں زیر علاج مریضوں کے کورونا ٹیسٹ کلیئرہوکر چھ مثبت کیس منفی ہوگئے ہیں صحت یاب… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، بڑی تعداد میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریض صحت یاب

لاک ڈاون کی وجہ سے ویڈیو کال پر مسلم جوڑے کی شادی

datetime 4  اپریل‬‮  2020

لاک ڈاون کی وجہ سے ویڈیو کال پر مسلم جوڑے کی شادی

ممبئی(این این آئی )لاک ڈائون کے باعث بھارت کے ایک مسلم جوڑے نے شادی کرنے کی ٹھانی اور ویڈیو کال پر شادی کرلی۔بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں مقیم محمد منہاج نامی ایک مسلمان نوجوان نے مہاراشٹر کے شہر بیڑ میں مقیم ایک مسلمان خاتون… Continue 23reading لاک ڈاون کی وجہ سے ویڈیو کال پر مسلم جوڑے کی شادی

لوگوں کے گھر بجلی اور گیس کے بل پہنچ رہے ہیں لیکن ریلیف کا سامان کیوں نہیں ؟ قوم پوچھ رہی ہے اس وقت کنسٹرکشن کی صنعت جنات چلائیں گے ؟عمران خان شدید تنقید کی زدمیں

datetime 4  اپریل‬‮  2020

لوگوں کے گھر بجلی اور گیس کے بل پہنچ رہے ہیں لیکن ریلیف کا سامان کیوں نہیں ؟ قوم پوچھ رہی ہے اس وقت کنسٹرکشن کی صنعت جنات چلائیں گے ؟عمران خان شدید تنقید کی زدمیں

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں آٹے کی قلت ہے، یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیا ئے خوردونوش کی عدم فراہمی ہے، غریب کے پاس روٹی نہیں، وزیراعظم ریلیف پیکج دے رہے ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جب کنسٹرکشن ریلیف پیکج… Continue 23reading لوگوں کے گھر بجلی اور گیس کے بل پہنچ رہے ہیں لیکن ریلیف کا سامان کیوں نہیں ؟ قوم پوچھ رہی ہے اس وقت کنسٹرکشن کی صنعت جنات چلائیں گے ؟عمران خان شدید تنقید کی زدمیں

بیشتر علاقوں آٹا نایاب ،قلت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے زائد نرخوں پر فروخت جاری،عوام ذلیل و خوار

datetime 4  اپریل‬‮  2020

بیشتر علاقوں آٹا نایاب ،قلت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے زائد نرخوں پر فروخت جاری،عوام ذلیل و خوار

لاہور( این این آئی )صوبائی دارالحکومت میں  بیشتر علاقوں میں آٹا نایاب رہا جس کے باعث لوگوں کو پریشانی کم نہ ہو سکی ،بعض علاقوں میں دکاندار آٹے کی قلت کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے مقررہ نرخوں سے زائد پر فروخت کر تے رہے۔ پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاصم رضا احمد نے پنجاب… Continue 23reading بیشتر علاقوں آٹا نایاب ،قلت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے زائد نرخوں پر فروخت جاری،عوام ذلیل و خوار