ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

سندھ میں کورونا وائرس بے قابو، 24 گھنٹوں میں مریضوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی

datetime 12  جون‬‮  2020

سندھ میں کورونا وائرس بے قابو، 24 گھنٹوں میں مریضوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی

کراچی(این این آئی)سندھ میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2 ہزار چار سو اٹھائیس کیسز سامنے آگئے ہیں اس حوالے سے ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے ٹوئیٹ کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ چوبیس گھنٹوں میں سندھ میں 11 ہزار 356 ٹیسٹس کئے گئے جن میں سے دو ہزار… Continue 23reading سندھ میں کورونا وائرس بے قابو، 24 گھنٹوں میں مریضوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی

خدارا سنا مکی استعمال نہ کریں ،سنا مکی لینے والے مریض علی کا لاہورہسپتال سےپیغام

datetime 12  جون‬‮  2020

خدارا سنا مکی استعمال نہ کریں ،سنا مکی لینے والے مریض علی کا لاہورہسپتال سےپیغام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی عوام کا کرونا وائرس کے حوالے سے پاکستانی ڈاکٹروں کے علاج سے یقین اٹھ چکا ہے وہ طرح طرح کے گھریلو ٹوٹکوں کے ذریعے علاج کر اپنا رہیں ہیں ۔ اسی حوالے سے لاہور کے میو ہسپتال میں زیر علاج کرونا مریضوں نے چند ویڈیو پیغامات عوام کیلئے سوشل میڈیا پر ڈال… Continue 23reading خدارا سنا مکی استعمال نہ کریں ،سنا مکی لینے والے مریض علی کا لاہورہسپتال سےپیغام

پرائیویٹ ہسپتالوں کی کورونا مریضوں سے زیادہ معاوضہ وصولی، تمام پرائیویٹ ہسپتالوں کو دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 12  جون‬‮  2020

پرائیویٹ ہسپتالوں کی کورونا مریضوں سے زیادہ معاوضہ وصولی، تمام پرائیویٹ ہسپتالوں کو دھماکہ خیز احکامات جاری

اسلام آباد (این این آئی)ضلعی انتظامیہ کا پرائیویٹ ہسپتالوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ،تمام پرائیویٹ ہسپتالوں کو کرونا مریضوں کی فیس چارجز ویب سائیٹ پر اپ لوڈ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔ جمعہ کو نوٹیفیکیشن ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات کی جانب سے جاری کر دیا گیا۔ حمزہ شفقات… Continue 23reading پرائیویٹ ہسپتالوں کی کورونا مریضوں سے زیادہ معاوضہ وصولی، تمام پرائیویٹ ہسپتالوں کو دھماکہ خیز احکامات جاری

معیشت کرونا سے پہلے ہی تباہ ہو چکی تھی، جہانگیر ترین ان کے سارے راز جانتا ہے، وہ وعدہ معاف گواہ بنے گا، خواجہ آصف نے تہلکہ خیز بات کر دی

datetime 12  جون‬‮  2020

معیشت کرونا سے پہلے ہی تباہ ہو چکی تھی، جہانگیر ترین ان کے سارے راز جانتا ہے، وہ وعدہ معاف گواہ بنے گا، خواجہ آصف نے تہلکہ خیز بات کر دی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ حکومت نے معاشی ناکامیوں کا ملبہ کرونا پر ڈالنے کی کوشش کی ہے، معیشت کرونا سے پہلے ہی تباہ ہو چکی تھی،حکومت کے اعدادو شمار پر یقین نہیں کیا جا سکتا ہے، جہانگیر ترین ان کے سارے راز جانتا… Continue 23reading معیشت کرونا سے پہلے ہی تباہ ہو چکی تھی، جہانگیر ترین ان کے سارے راز جانتا ہے، وہ وعدہ معاف گواہ بنے گا، خواجہ آصف نے تہلکہ خیز بات کر دی

بچوں کی اسکول کی فیس پر 100 فیصد ٹیکس عائد نان فائلرز والدین کو 100 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا

datetime 12  جون‬‮  2020

بچوں کی اسکول کی فیس پر 100 فیصد ٹیکس عائد نان فائلرز والدین کو 100 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے بھاری فیسیں وصول کرنے والے تعلیمی اداروں پر 100 فیصد سے زائد ٹیکس عائد کردیا۔جمعہ کو آئندہ مالی سال 2020-21میں وفاقی حکومت نے بھاری فیسیں وصول کرنے والے تعلیمی اداروں پر 100 فیصد سے زائد ٹیکس عائد کردیا۔2 لاکھ روپے سے زائد سالانہ فیس وصول کرنے والے… Continue 23reading بچوں کی اسکول کی فیس پر 100 فیصد ٹیکس عائد نان فائلرز والدین کو 100 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا

2 بھارتی جاسوس گرفتار، بھارتی عزائم سے متعلق اہم انکشافات

datetime 12  جون‬‮  2020

2 بھارتی جاسوس گرفتار، بھارتی عزائم سے متعلق اہم انکشافات

گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان سے سکیورٹی فورسز نے دو بھارتی جاسوسوں کو گرفتار کرلیا۔سیکیورٹی فورسز کی جانب سے پکڑے گئے بھارتی جاسوسوں کو میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) مرزا حسن کے مطابق دونوں بھارتی جاسوسوں کو بھارت نے زبردستی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کراس کرایا… Continue 23reading 2 بھارتی جاسوس گرفتار، بھارتی عزائم سے متعلق اہم انکشافات

راولپنڈی میں خوفناک دھماکا

datetime 12  جون‬‮  2020

راولپنڈی میں خوفناک دھماکا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر کے علاقے کوئلہ سینٹر چوک پر زور دار دھماکہ ۔ متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاع ۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ راولپنڈی کے علاقے صدر کوئلہ سینٹر چوک پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں ہیں ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا… Continue 23reading راولپنڈی میں خوفناک دھماکا

’’یوسف رضاگیلانی ، رحمن ملک کیخلاف کھڑا ہونا آسان نہیں‘‘ سنتھیارچی نے قانونی جنگ لڑنے کیلئے چندہ مانگنا شروع کر دیا امریکی شہری نے اپنے اکائونٹ نمبرز سوشل میڈیا پر شیئر کر دیئے

datetime 12  جون‬‮  2020

’’یوسف رضاگیلانی ، رحمن ملک کیخلاف کھڑا ہونا آسان نہیں‘‘ سنتھیارچی نے قانونی جنگ لڑنے کیلئے چندہ مانگنا شروع کر دیا امریکی شہری نے اپنے اکائونٹ نمبرز سوشل میڈیا پر شیئر کر دیئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی معروف بلاگرسنتھیارچی نے کہا ہے کہ اتنے سالوں بعد طبی و قانونی شوائد کی دستابی ممکن نہیں لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کہ سزا ہی نہ ملے ، ورنہ ہاروے ونسٹین کو بھی سزا نہ ملتی ۔قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق سنتھیارچی نے قانونی جنگ لڑنے کیلئے چندہ مانگنا بھی شروع کر… Continue 23reading ’’یوسف رضاگیلانی ، رحمن ملک کیخلاف کھڑا ہونا آسان نہیں‘‘ سنتھیارچی نے قانونی جنگ لڑنے کیلئے چندہ مانگنا شروع کر دیا امریکی شہری نے اپنے اکائونٹ نمبرز سوشل میڈیا پر شیئر کر دیئے

ائیر بلیو نے ملک میں فلائٹ آپریشن کے آغاز کا اعلان کر دیا

datetime 12  جون‬‮  2020

ائیر بلیو نے ملک میں فلائٹ آپریشن کے آغاز کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ائیر لائن کمپنی ائیربلیو نے ملک میں فلائٹ آپریشن کا اعلان کر دیا، ائیر بلیو نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے درمیان ابتدائی طور پر روزانہ کی بنیاد پر چار فلائٹس چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ائیر لائن کے مطابق ابتدائی طور پر روزانہ کی بنیاد پر چار فلائٹس چلائی… Continue 23reading ائیر بلیو نے ملک میں فلائٹ آپریشن کے آغاز کا اعلان کر دیا