فیاض چوہان کو اپنا دماغی ٹیسٹ کرانا چاہیے، عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف کو بھکاری پارٹی قرار دیدیا
لاہور (این این آئی) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ فیاض چوہان کو اپنا دماغی ٹیسٹ کرانا چاہیے ،حمزہ شہباز ایک سال جیل میں قید پھر بھی حکمرانوں کے سر پر سوار ہیں،بیماری پر سیاست کرنا تحریک بھکاری پارٹی کا وطیرہ بن چکا ہے۔ فیاض چوہان کے بیان پر… Continue 23reading فیاض چوہان کو اپنا دماغی ٹیسٹ کرانا چاہیے، عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف کو بھکاری پارٹی قرار دیدیا


































