مذاہب سے متعلق خواجہ آصف کا بیان درست فوادچوہدری نے ن لیگی رہنما کی حمایت میں اہم بیان جاری کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سائنس اور ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان میں تمام مذاہب کو برابر کی آزادی سے متعلق مسلم لیگ (ن)کے رہنماخواجہ آصف کا بیان بالکل درست ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے بیان میں فوادچوہدری کا کہنا تھاکہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ ،خواجہ آصف نے کہا… Continue 23reading مذاہب سے متعلق خواجہ آصف کا بیان درست فوادچوہدری نے ن لیگی رہنما کی حمایت میں اہم بیان جاری کردیا




































