برطانیہ، یورپی یونین اور امریکہ کیلئے فضائی آپریشن کی بندش ، پی آئی اے کو کتنے بھاری نقصان کا اندیشہ ہے؟
لاہور( این این آئی )کورونا وائرس کی وباء ، برطانیہ، یورپی یونین اور امریکہ کے لئے آپریشن کی بندش سے قومی ایئرلائن کو 100ارب روپے سے زائد کے نقصان کا اندیشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے لئے رواں سال شدید مالی بحران کی علامت ثابت ہورہا ہے ،کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کے… Continue 23reading برطانیہ، یورپی یونین اور امریکہ کیلئے فضائی آپریشن کی بندش ، پی آئی اے کو کتنے بھاری نقصان کا اندیشہ ہے؟


































