ہائیکورٹ کے روکنے کے باوجود حکومتی کمیٹی نے گورنر ہائوس کی دیواریں گرا کر کیا چیز لگانے کی سفارش کر دی؟نیا تنازعہ کھڑا ہونےکا خدشہ
لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ کے روکنے کے باوجود حکومتی کمیٹی نے گورنر ہائوس کی دیواریں گرا کر جنگلے لگانے کی سفارش کر دی۔ دسمبر 2018 میں وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ہونیوالے کابینہ کے اجلاس میں گورنر ہائوس لاہور کی دیواریں گرانے کا حکم دیا گی تھاتاہم دیواروں کو گرانے کا کام… Continue 23reading ہائیکورٹ کے روکنے کے باوجود حکومتی کمیٹی نے گورنر ہائوس کی دیواریں گرا کر کیا چیز لگانے کی سفارش کر دی؟نیا تنازعہ کھڑا ہونےکا خدشہ



































