پاکستان میں پھنسے 748 بھارتیوں کی واپسی ،شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی
لاہور (این این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں مقیم 748 بھارتی شہریوں کی واپسی کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جس کے تحت یہ بھارتی شہری 25 جون سے 3 مرحلوں میں واہگہ بارڈر کے راستے واپس بھارت جائیں گے۔کوروناوائرس کی وجہ سے پاکستان میں مقیم بھارتی شہریوں کو… Continue 23reading پاکستان میں پھنسے 748 بھارتیوں کی واپسی ،شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی





































