پی آئی اے پر یورپی ممالک کی جانب سے پابندیاں،ترکی پاکستان کی مدد کو پہنچ گیا، ترکش ائیر لائن نے زبردست اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی ممالک کی جانب سے پی آئی اے پرعائد پابندیوں پر ترکی پاکستان کی مدد کو پہنچ گیا۔ ترکی کی ائیر لائن نے پاکستان سے پھلوں اور سبزیوں کی فرینکفرٹ، لندن اور دوسری مغربی منڈیوں تک ترسیل کے لیے فریٹ چارجز پر نظر ثانی اور سہولتوں کی فراہمی کی یقین دہانی… Continue 23reading پی آئی اے پر یورپی ممالک کی جانب سے پابندیاں،ترکی پاکستان کی مدد کو پہنچ گیا، ترکش ائیر لائن نے زبردست اعلان کر دیا


































