جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

کسٹمز نے سمگلروں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں پرانی سبزی منڈی میں گوداموں پر چھاپے،ایسا مال برآمد کہ اہلکاروں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

datetime 28  مئی‬‮  2020

کسٹمز نے سمگلروں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں پرانی سبزی منڈی میں گوداموں پر چھاپے،ایسا مال برآمد کہ اہلکاروں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

کراچی(اے این این) کراچی میں کسٹمز نے اسمگلروں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں، پرانی سبزی منڈی میں گوداموں پر چھاپے کے دوران کروڑوں روپے مالیت کے اسمگل شدہ ٹائر برآمد کرلئے گئے. کسٹمز ٹیم نے پرانی سبزی منڈی کے قریب اسمگل شدہ ٹائروں کی خفیہ اطلاع پر گوداموں پر چھاپہ مارا جس کے دوران… Continue 23reading کسٹمز نے سمگلروں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں پرانی سبزی منڈی میں گوداموں پر چھاپے،ایسا مال برآمد کہ اہلکاروں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

ن لیگ کے اہم رہنما کو بیٹے نے گولی مار کر قتل کردیا افسوسناک واقعے کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 28  مئی‬‮  2020

ن لیگ کے اہم رہنما کو بیٹے نے گولی مار کر قتل کردیا افسوسناک واقعے کی تفصیلات سامنے آگئیں

راجن پور(اے این این) راجن پور میں سابق ایم پی اے عاطف مزاری کو ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے جبکہ ان کے قتل کا مقدمہ بیٹے کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔ مدعی ریحان مزاری کا کہنا ہے کہ ملزم بھائی عبدالباسط مزاری کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں،… Continue 23reading ن لیگ کے اہم رہنما کو بیٹے نے گولی مار کر قتل کردیا افسوسناک واقعے کی تفصیلات سامنے آگئیں

بی آرٹی پشاور؛ تنخواہ نہ ملنے پر عملے کا کام کرنے سے انکار غیر ملکی انجینئرز نے بھی بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 28  مئی‬‮  2020

بی آرٹی پشاور؛ تنخواہ نہ ملنے پر عملے کا کام کرنے سے انکار غیر ملکی انجینئرز نے بھی بڑا فیصلہ کرلیا

پشاور(اے این این) تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث بی آر ٹی منصوبے کے انجینئرز اور ٹیکینکل اسٹاف نے کام شروع کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 5 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث بی آر ٹی منصوبے کے انجینئرز اور ٹیکینکل اسٹاف نے کام شروع کرنے سے انکار کر… Continue 23reading بی آرٹی پشاور؛ تنخواہ نہ ملنے پر عملے کا کام کرنے سے انکار غیر ملکی انجینئرز نے بھی بڑا فیصلہ کرلیا

پی آئی اے کے طیارے گراؤنڈ کرنے کی درخواست ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 28  مئی‬‮  2020

پی آئی اے کے طیارے گراؤنڈ کرنے کی درخواست ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا

کراچی (آن لائن) سندھ ہائیکورٹ میں پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات کے لیے درخواست دائرکردی گئی ہے۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ پی آئی اے کے انسپکشن اورکلیئرنس کے بغیرمسافر طیاروں کوروکاجائے، درخواست میں سی ای او پی آئی اے کو بھی فوری طلب کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔سندھ ہائیکورٹ نے درخواست… Continue 23reading پی آئی اے کے طیارے گراؤنڈ کرنے کی درخواست ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا

طیارہ حادثے کی تحقیقات کو غلط رخ دیکر اصل کرداروں کوبچانے کی کوشش،سنگین الزامات عائد کردئیے گئے

datetime 28  مئی‬‮  2020

طیارہ حادثے کی تحقیقات کو غلط رخ دیکر اصل کرداروں کوبچانے کی کوشش،سنگین الزامات عائد کردئیے گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان ائیر لائن پائلٹس ایسوسی ایشن (پالپا) نے الزام عائد کیا ہے کہ طیارہ حادثے کی تحقیقات کو غلط رخ دیکر اصل کرداروں کو بچانیکی کوشش ہو رہی ہے۔ترجمان پاکستان ائیر لائن پائلٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ انجن کے رن وے پر لگنے کی اطلاع… Continue 23reading طیارہ حادثے کی تحقیقات کو غلط رخ دیکر اصل کرداروں کوبچانے کی کوشش،سنگین الزامات عائد کردئیے گئے

مزید 2 اراکین اسمبلی میں کورونا کی تصدیق،خود کو قرنطینہ کر لیا

datetime 28  مئی‬‮  2020

مزید 2 اراکین اسمبلی میں کورونا کی تصدیق،خود کو قرنطینہ کر لیا

کراچی (آن لائن) کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد بڑھنے لگی، 2 اراکین سندھ اسمبلی میں مہلک ترین وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کے دو اراکین میں بھی مہلک ترین وائرس کوویڈ 19 کی تشخیص ہوئی ہے اور دونوں اراکین اسمبلی سعدیہ جاوید اور ساجد جوکھیو نے خود کو… Continue 23reading مزید 2 اراکین اسمبلی میں کورونا کی تصدیق،خود کو قرنطینہ کر لیا

احساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت بینکوں کے ذریعے ادائیگیاں دوبارہ کب شروع ہو جائیں گی؟مستحقین کی جان میں جان آگئی

datetime 28  مئی‬‮  2020

احساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت بینکوں کے ذریعے ادائیگیاں دوبارہ کب شروع ہو جائیں گی؟مستحقین کی جان میں جان آگئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ پیر سے احساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت مستحقین کو بینکوں کے ذریعے ادائیگیاں دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جن کی بائیو میٹرک تصدیق کے… Continue 23reading احساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت بینکوں کے ذریعے ادائیگیاں دوبارہ کب شروع ہو جائیں گی؟مستحقین کی جان میں جان آگئی

مسلسل 6دن موسلا دھار بارشیں!سلسلہ کب شروع ہوگا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

datetime 28  مئی‬‮  2020

مسلسل 6دن موسلا دھار بارشیں!سلسلہ کب شروع ہوگا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد(آن لائن) محکمہ موسمیات کی آج جمعرات سے آئندہ منگل تک ملک بھر میں گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی، آج رات سے گرد و غبار کا طو فان اسلام آباد سے پنجاب میں بارشیں برسائے گا، تفصیلات کے مطابق ترجمان محکمہ موسمیات نے آج جمعرات سے آئندہ منگل تک گرد آلود… Continue 23reading مسلسل 6دن موسلا دھار بارشیں!سلسلہ کب شروع ہوگا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

امجد صابری کی والد ہ انتقال کر گئیں سپرد خاک کب کیا جائیگا؟اعلان کردیا گیا

datetime 28  مئی‬‮  2020

امجد صابری کی والد ہ انتقال کر گئیں سپرد خاک کب کیا جائیگا؟اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف قوال امجد صابری شہید کی والدہ اور بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال غلام فرید صابری (مرحوم) کی اہلیہ اصغری بیگم قضائے الہی سے کراچی میں انتقال کر گئیں۔امجد صابری شہید کے بھائی طلحہ صابری نے بتایا ہے کہ ان کی والدہ کافی عرصے سے بیمار تھیں۔انہوں نے بتایا کہ والدہ کی… Continue 23reading امجد صابری کی والد ہ انتقال کر گئیں سپرد خاک کب کیا جائیگا؟اعلان کردیا گیا