پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

کرک میں ہلاک ایک دہشت گرد بنگلادیشی شہری نکلا

datetime 29  ستمبر‬‮  2025

کرک میں ہلاک ایک دہشت گرد بنگلادیشی شہری نکلا

کرک (این این آئی)کرک کے تھانہ شاہ سلیم درشہ خیل میں ہلاک دہشت گردوں میں ایک کی شناخت بنگلہ دیشی شہری کے طور پر ہوئی۔حکام کے مطابق ہلاک دہشتگرد کے قبضے سے بنگلہ دیشی شناختی کارڈ، کرنسی اور دیگر سامان برآمد ہوا۔ پہلے بھی تین بنگلادیشی مارے جاچکے، یہ افراد تبلیغ کیلئے افغانستان گئے تھے… Continue 23reading کرک میں ہلاک ایک دہشت گرد بنگلادیشی شہری نکلا

پاکستان میں طلاق کی شرح ؛حیران کن رپورٹ سامنے آگئی

datetime 29  ستمبر‬‮  2025

پاکستان میں طلاق کی شرح ؛حیران کن رپورٹ سامنے آگئی

پاکستان اور دنیا میں طلاق کی شرح: عوامل اور رجحانات پاکستان میں طلاق کے زیادہ تر واقعات کی وجوہات معاشی دباؤ اور سماجی مسائل قرار دی جاتی ہیں۔ اگرچہ یہاں طلاق کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے لیکن عالمی سطح پر موازنہ کیا جائے تو یہ اب بھی کم تصور کی جاتی ہے۔ وہ… Continue 23reading پاکستان میں طلاق کی شرح ؛حیران کن رپورٹ سامنے آگئی

شانگلہ،12سالہ شادی شدہ بچی نے زہر کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2025

شانگلہ،12سالہ شادی شدہ بچی نے زہر کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا

شانگلہ(این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے دمرائی میں 12سالہ شادی شدہ بچی سلیمہ بیب نے زہر کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا، متوفیہ کی شادی 6 ماہ قبل اپنے 10سالہ کزن انعام اللہ سے ہوئی تھی۔اولندر تھانے کے ایس ایچ او علی حسین نے بتایا کہ یہ واقعہ دمرائی میں… Continue 23reading شانگلہ،12سالہ شادی شدہ بچی نے زہر کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا

کراچی میں آج شدید گرمی پڑنے کی پیشگوئی

datetime 29  ستمبر‬‮  2025

کراچی میں آج شدید گرمی پڑنے کی پیشگوئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) موسمیاتی ماہر جواد میمن کے مطابق آج کراچی میں موسم غیر معمولی حد تک گرم اور مرطوب رہنے کا خدشہ ہے۔انہوں نے بتایا کہ زیادہ نمی کے باعث درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے، تاہم گرمی کی شدت انسانی جسم کو 43 ڈگری سینٹی گریڈ… Continue 23reading کراچی میں آج شدید گرمی پڑنے کی پیشگوئی

سرکاری افسر کی بیٹی کی 24 کروڑ روپے سے زائد کی شاہانہ شادی، صرف سجاوٹ پر 4 کروڑ خرچ کیے گئے

datetime 29  ستمبر‬‮  2025

سرکاری افسر کی بیٹی کی 24 کروڑ روپے سے زائد کی شاہانہ شادی، صرف سجاوٹ پر 4 کروڑ خرچ کیے گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معاشی مشکلات میں گھرے پاکستان میں ایک اعلیٰ سرکاری افسر کی بیٹی کی شادی نے سب کو چونکا دیا، جس پر اندازاً 24 کروڑ 80 لاکھ روپے خرچ کیے گئے۔ اس پرتعیش تقریب نے امیر طبقے کے شاہانہ اندازِ زندگی اور ان کے محدود ٹیکس تعاون کے درمیان واضح خلیج کو… Continue 23reading سرکاری افسر کی بیٹی کی 24 کروڑ روپے سے زائد کی شاہانہ شادی، صرف سجاوٹ پر 4 کروڑ خرچ کیے گئے

وزیراعلیٰ پنجاب کا سیلاب زدگان کیلئے خصوصی کارڈ جاری کرنے کا اعلان

datetime 27  ستمبر‬‮  2025

وزیراعلیٰ پنجاب کا سیلاب زدگان کیلئے خصوصی کارڈ جاری کرنے کا اعلان

لاہور (این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے سیلاب زدگان کے لئے خصوصی کارڈ جاری کرنے کا اعلان کیاہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں فلڈ سروے کمپین لانچ کر دی ہے،سروے ٹیم کو اپنی آنکھ،کان،ہاتھ اوربازو قرار دے دیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے الحمرا کلچر کمپلیکس میں خصوصی تقریب میں شرکت کی۔وزیراعلیٰ مریم… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کا سیلاب زدگان کیلئے خصوصی کارڈ جاری کرنے کا اعلان

پنجاب سے کراچی لاکر 2 لڑکیوں کو فروخت کرنے کی کوشش ناکام

datetime 27  ستمبر‬‮  2025

پنجاب سے کراچی لاکر 2 لڑکیوں کو فروخت کرنے کی کوشش ناکام

کراچی(این این آئی)پنجاب سے نوکری کا جھانسہ دیکر کراچی لاکر مبینہ طور پر فروخت کی گئی دو لڑکیوں کو پولیس نے حفاظتی تحویل میں لے کر شیلٹر ہوم منتقل کردیا۔ایئر پورٹ تھانہ کے ہیڈ محرر ظہیر کے مطابق پولیس نے ان لڑکیوں کے والدین اور پنجاب پولیس سے رابطہ کرکے صورتحال سے آگاہ کردیا ہے۔… Continue 23reading پنجاب سے کراچی لاکر 2 لڑکیوں کو فروخت کرنے کی کوشش ناکام

چین سے مقابلے کیلئے AI ہتھیار تعینات کرنے کا امریکی منصوبہ اہداف پورے کرنے میں ناکام

datetime 27  ستمبر‬‮  2025

چین سے مقابلے کیلئے AI ہتھیار تعینات کرنے کا امریکی منصوبہ اہداف پورے کرنے میں ناکام

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بحرِ اوقیانوس میں چین کی تیزی سے بڑھتی فوجی قوت کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکہ کے منصوبے “ریپلیکیٹر” کو اپنے اہداف حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا رہا ہے اور یہ پروگرام مطلوبہ نتائج دینے میں ناکام ثابت ہوا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون کو اس… Continue 23reading چین سے مقابلے کیلئے AI ہتھیار تعینات کرنے کا امریکی منصوبہ اہداف پورے کرنے میں ناکام

شادی میں ماموں کی ہوائی فائرنگ سے 17 سالہ بھانجی جاں بحق

datetime 27  ستمبر‬‮  2025

شادی میں ماموں کی ہوائی فائرنگ سے 17 سالہ بھانجی جاں بحق

کراچی(این این آئی) شاہ لطیف ٹاؤن میں شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے آئی 17 سالہ فاطمہ ماموں کی ہوائی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن میں گھر سے17 سال کی لڑکی کی لاش ملنے کے معاملے پر پولیس نے تحقیقات کا آغاز کیا۔ پولیس کے مطابق فاطمہ شادی کی تقریب… Continue 23reading شادی میں ماموں کی ہوائی فائرنگ سے 17 سالہ بھانجی جاں بحق

1 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 12,400