گوجرانوالہ میں نامعلوم سیریل کلر دہشت کی علامت بن گیا ملزم کس وقت کا انتخاب کرتا ہے اور طریقہ واردات کیا ہوتا ہے؟ لوگ ڈر کے مارے گھروں میں قید ہو کر رہ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گوجرانوالہ کے شہری نامعلوم سیریل کلر کے خوف سے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ۔تفصیلات کے مطابق نامعلوم ملزم رات کے اندھیرے میں شہریوں کے گھروں میں داخل ہوتا ہے اور ان کے سروں پر اینٹیں مارکر اور آہنی راڈ کے وار کرکے قتل کر دیتا ہے۔ یہ ملزم اکثر… Continue 23reading گوجرانوالہ میں نامعلوم سیریل کلر دہشت کی علامت بن گیا ملزم کس وقت کا انتخاب کرتا ہے اور طریقہ واردات کیا ہوتا ہے؟ لوگ ڈر کے مارے گھروں میں قید ہو کر رہ گئے



































