بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

شانگلہ کے قریب چیئر لفٹ میں پھنسے بیٹے کو بچانے کی کوشش میں باپ جاں بحق

datetime 24  جولائی  2024

شانگلہ کے قریب چیئر لفٹ میں پھنسے بیٹے کو بچانے کی کوشش میں باپ جاں بحق

چیئر لفٹ دریا پر معلق تھی، باپ نے جس رسی سے پہنچنے کی کوشش کی وہ ٹوٹ گئی،دریا میں جاگرا شانگلہ (این این آئی)شانگلہ کے قریب چیئر لفٹ میں پھنسے بیٹے کو بچانے کی کوشش میں باپ جاں بحق ہوگیا۔ چیئر لفٹ دریا پر معلق تھی، باپ نے جس رسی سے پہنچنے کی کوشش کی… Continue 23reading شانگلہ کے قریب چیئر لفٹ میں پھنسے بیٹے کو بچانے کی کوشش میں باپ جاں بحق

اسکولوں کی تعطیلات بڑھانےکا اعلان

Summer Vacations in Punjab
Summer Vacations in Punjab
datetime 24  جولائی  2024

اسکولوں کی تعطیلات بڑھانےکا اعلان

کراچی(این این آئی) حکومت سندھ نے موسم گرما کی تعطیلات میں شدید گرمی یا ہیٹ ویو اور مون سون کی وجہ سے مزید 14 روز کا اضافہ کر دیا اور اب کراچی سمیت سندھ بھر میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 15 اگست سے دوبارہ کھولے جائیں گے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا… Continue 23reading اسکولوں کی تعطیلات بڑھانےکا اعلان

عبدالقدوس بزنجو کے دورمیں 26 ارب 54 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 24  جولائی  2024

عبدالقدوس بزنجو کے دورمیں 26 ارب 54 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کے دور حکومت کے مالی سال 2022ـ23 کے دوران 26 ارب 54 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔مالی سال23ـ2022 کی آڈٹ رپورٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کردی گئی، جس کے مطابق مالی سال 23ـ2022 میں بلوچستان حکومت کو کل… Continue 23reading عبدالقدوس بزنجو کے دورمیں 26 ارب 54 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اوباش نوجوان نے محنت کش ارشاد کی 13سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 23  جولائی  2024

اوباش نوجوان نے محنت کش ارشاد کی 13سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

مریدکے( این این آئی) مریدکے تھانہ صدر کی آبادی چک 48میں اوباش نوجوان ندیم نے گائوں کے محنت کش ارشاد کی 13سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔پولیس نے ارشاد کی درخواست پر دو ملزمان ندیم اور اسکے ساتھی قاسم کیخلاف مقدمہ درج کرکے ملزم ندیم کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس کو درج… Continue 23reading اوباش نوجوان نے محنت کش ارشاد کی 13سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

بجلی کے بل پر جھگڑا، بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا

datetime 23  جولائی  2024

بجلی کے بل پر جھگڑا، بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں پرنس روڈ پر بجلی کے بل کے پیسوں پر دو بھائیوں میں جھگڑا ہوگیا، بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق دونوں بھائی محنت مزدوری کرتے اور ایک ہی مکان میں رہتے تھے، گھر کا بجلی کا بل 10 ہزار 500 روپے آیا تھا، بڑے بھائی… Continue 23reading بجلی کے بل پر جھگڑا، بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا

پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے پی ٹی آئی کی 35خواتین کی فہرست جاری

datetime 23  جولائی  2024

پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے پی ٹی آئی کی 35خواتین کی فہرست جاری

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے 35خواتین ارکان کے ناموں کو حتمی شکل دے دی ۔پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے ابتدائی ناموں کو حتمی شکل دیدی ۔ پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کی جمع کروائی گئی فہرست میں ڈاکٹر یاسمین… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے پی ٹی آئی کی 35خواتین کی فہرست جاری

سرکاری ملازمین پر عائدپابندی ختم کر دی گئی

datetime 23  جولائی  2024

سرکاری ملازمین پر عائدپابندی ختم کر دی گئی

نئی دہلی (این این آئی )حکومت ہند کی وزارت داخلہ نے ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے سرکاری ملازمین پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مودی سرکار کی انتہا پسند آر ایس ایس کو کھلی چھوٹ مل… Continue 23reading سرکاری ملازمین پر عائدپابندی ختم کر دی گئی

مدارس بارے ڈی جی آئی ایس پی آر کی معلومات نامکمل ہیں، ترجمان جے یو آئی

datetime 23  جولائی  2024

مدارس بارے ڈی جی آئی ایس پی آر کی معلومات نامکمل ہیں، ترجمان جے یو آئی

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان جے یو آئی (ف) اسلم غوری نے کہاہے کہ مدارس بارے ڈی جی آئی ایس پی آر کی معلومات نامکمل ہیں۔ اپنے بیان میں اسلم غوری نے کہاکہ عالمی سطح پر پاکستانی دینی مدارس کی خدمات کو سراہاجاتا ہے۔ اسلم غوری نے کہاکہ ہماری اپنی ریاست کو ان مدارس… Continue 23reading مدارس بارے ڈی جی آئی ایس پی آر کی معلومات نامکمل ہیں، ترجمان جے یو آئی

لاہور میں کم عمر بچی کی غیر ملکی سے جبری شادی کروانے کی کوشش ناکام

datetime 23  جولائی  2024

لاہور میں کم عمر بچی کی غیر ملکی سے جبری شادی کروانے کی کوشش ناکام

لاہور ( این این آئی) لاہور میں کم عمر کی بچی کی غیرملکی سے جبری شادی رکوا دی گئی۔ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے بروقت کارروائی کرکے کم عمر کی بچی کی غیرملکی شخص سے زبردستی شادی کروانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس نے 12سالہ بچی کا نکاح کروانے والے والدین کو گرفتار کرلیا۔ والدین… Continue 23reading لاہور میں کم عمر بچی کی غیر ملکی سے جبری شادی کروانے کی کوشش ناکام

1 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 286 12,193