پی آئی اے کامسافروں کی سہولت کے لیے کینیڈا جانے والی پروازوں پر 15 فیصد رعایت کا اعلان
کراچی(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے)نے مسافروں کی سہولت کے لیے کینیڈا جانے والی پروازوں پر 15 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے مطابق کینیڈا جانے والے مسافر 10 اکتوبر تک 15 فیصد رعایت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، رعایتی ٹکٹ سے 30 ستمبر سے 19 دسمبر کے… Continue 23reading پی آئی اے کامسافروں کی سہولت کے لیے کینیڈا جانے والی پروازوں پر 15 فیصد رعایت کا اعلان










































