پولیس کی بہترین کارکردگی فرانسیسی سفارتخانے کا آئی جی اسلام آباد کو تعریفی خط
اسلام آباد ( آن لائن)فرانسیسی سفارتخانہ کی طرف سے آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کو پولیس کی بہترین کار کردگی پر تعریفی خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تھانہ کوہسار پولیس نے فرانسیسی سفارتخانہ کے پولیس اتاشی کی بیوی سے ڈکیتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کیا ۔ترجمان… Continue 23reading پولیس کی بہترین کارکردگی فرانسیسی سفارتخانے کا آئی جی اسلام آباد کو تعریفی خط





































