بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

بڑا ٹاکرا ،سینئر صحافی کامران خان اور وزیر اعظم عمران خان آمنے سامنے

datetime 18  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(اے پی پی، این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کا خصوصی انٹرویو آج شام دنیا ٹی وی پر نشر ہو گا۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ ون آن ون انٹرویو سینئر صحافی، ایڈیٹر ان چیف اورصدر دنیا نیوز کامران خان کریں گے۔دریں اثنا وزیر اعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ اوور سیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر جولائی میں 2

ارب 76 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز ہو گئیں جو پاکستان کی تاریخ میں ترسیلات زر کی یہ سب سے زیادہ رقم ہے۔وزیراعظم نے بتایا کہ جون 2020 کے مقابلے میں ترسیلات زر میں 12.2 فیصد اضافہ ہوا جبکہ جولائی 2019 کے مقابلے میں ترسیلات زر کا اضافہ 36.5 فیصد ہے۔خیال رہے کہ یوم آزادی کے موقع پر بھی وزیراعظم عمران خان نے قوم کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا تھا کہ آئی پی پیز سے معاہدہ ہو گیا ہے، اب بجلی کی قیمتیں نیچے جائیں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…