وزیراعظم عمران خان کی 135 ڈشوں سے ضیافت کی خبر جھوٹی نکلی،بڑے نیوز چینل نے معافی مانگ لی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی 24نیوز نے تصدیق کیے بغیر وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاڑکانہ کے دوران ان کو دیے گئے ظہرانے میں 135 کھانے پیش کرنے سے متعلق جھوٹی خبر چلا دی، جس پر نجی ٹی وی کی جانب سے معافی مانگ لی گئی ، نجی ٹی وی چینل کا معافی مانگتے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی 135 ڈشوں سے ضیافت کی خبر جھوٹی نکلی،بڑے نیوز چینل نے معافی مانگ لی