پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

بنی گالہ کا خرچا کہاں سے آیا ،ایک کروڑ نوکری کہاں گئی ،پچاس لاکھ گھر کہاں گئے ن لیگ ڈٹ گئی ،  بڑااعلان کر دیا 

datetime 18  اگست‬‮  2020

بنی گالہ کا خرچا کہاں سے آیا ،ایک کروڑ نوکری کہاں گئی ،پچاس لاکھ گھر کہاں گئے ن لیگ ڈٹ گئی ،  بڑااعلان کر دیا 

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ دو سال میں جھوٹ بولنے کا عمران خان کا کوئی ریکارڈ نہیں توڑ سکتا،حکومت آر ٹی ایس کو بیٹھا کر سلیکٹڈ حکومت لائی گئی ہے،جو وعدے کنٹینر پر کئے تمام جھوٹ ثابت ہورہے ہیں،ہر شعبہ میں نقصانات،… Continue 23reading بنی گالہ کا خرچا کہاں سے آیا ،ایک کروڑ نوکری کہاں گئی ،پچاس لاکھ گھر کہاں گئے ن لیگ ڈٹ گئی ،  بڑااعلان کر دیا 

نیب کو توشہ خانہ ریفرنس کیس میں آصف زرداری اور نواز شریف کی گاڑیاں منجمد کرنے کی اجازت مل گئی 

datetime 18  اگست‬‮  2020

نیب کو توشہ خانہ ریفرنس کیس میں آصف زرداری اور نواز شریف کی گاڑیاں منجمد کرنے کی اجازت مل گئی 

اسلام آباد(این این آئی)نیب کو توشہ خانہ ریفرنس کیس میں آصف زرداری اور نواز شریف کی گاڑیاں منجمد کرنے کی اجازت مل گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب کو توشہ خانہ ریفرنس کیس میں احتساب عدالت سے آصف زرداری اور نواز شریف کی گاڑیاں منجمد کرنے کی اجازت مل گئی ہے، احتساب عدالت نے چیئرمین نیب… Continue 23reading نیب کو توشہ خانہ ریفرنس کیس میں آصف زرداری اور نواز شریف کی گاڑیاں منجمد کرنے کی اجازت مل گئی 

ذخیرہ اندوزوں  کی شامت آگئی ، وزیراعظم عمران خان  نے سخت حکم جاری  کر دیا 

datetime 18  اگست‬‮  2020

ذخیرہ اندوزوں  کی شامت آگئی ، وزیراعظم عمران خان  نے سخت حکم جاری  کر دیا 

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے متعلقہ حکام کو ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی ہدایت کی۔ منگل کو وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت اشیائے خورونوش کی قیمتوں سے متعلق اجلاس ہوا۔اس اجلاس میں وفاقی وزرا، مشیران، معاونین خصوصی سمیت چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز بھی شریک ہوئے۔اس حوالے سے ذرائع… Continue 23reading ذخیرہ اندوزوں  کی شامت آگئی ، وزیراعظم عمران خان  نے سخت حکم جاری  کر دیا 

وفاقی حکومت نے  بڑے منصوبے کی منظوری دیدیکتنے ارب روپے کی لاگت آئے گی ؟تفصیلات جاری

datetime 18  اگست‬‮  2020

وفاقی حکومت نے  بڑے منصوبے کی منظوری دیدیکتنے ارب روپے کی لاگت آئے گی ؟تفصیلات جاری

لاہور( این این آئی )وفاقی حکومت نے لاہور کے بڑے منصوبے کی منظوری دیدی، 3 ارب 65 کروڑ روپے لاگت سے شاہی قلعہ کی بحالی اور اطراف کے علاقے کو بفرزون بنایا جائے گا۔فرنچ ایجنسی کی جانب سے شاہی قلعہ کی بحالی اور اطراف کو بفرزون بنانے کے لئے آسان اقساط پر قرض دینے کی… Continue 23reading وفاقی حکومت نے  بڑے منصوبے کی منظوری دیدیکتنے ارب روپے کی لاگت آئے گی ؟تفصیلات جاری

نواز شریف ، بیگم صفدر نے شہباز شریف، حمزہ شہباز اور غیر متحدہ اپوزیشن کی سیاست کا گلا گھونٹنے کی ٹھان لی ، حیرت انگیز  دعویٰ

datetime 18  اگست‬‮  2020

نواز شریف ، بیگم صفدر نے شہباز شریف، حمزہ شہباز اور غیر متحدہ اپوزیشن کی سیاست کا گلا گھونٹنے کی ٹھان لی ، حیرت انگیز  دعویٰ

لاہور( این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ایک مفرور مجرم کی جانب سے دوسروں کو جیل بھرنے کے تلقین منافقت کی اعلی، ارفع اور تابناک مثال ہے۔ نواز شریف خود تو ’’دس بہانے کر کے لے گئی دل‘‘کے مصداق پتلی گلی سے جیل سے بچ کر لندن بھاگ… Continue 23reading نواز شریف ، بیگم صفدر نے شہباز شریف، حمزہ شہباز اور غیر متحدہ اپوزیشن کی سیاست کا گلا گھونٹنے کی ٹھان لی ، حیرت انگیز  دعویٰ

پگھلتے گلیشیئرز سے کونسا سنگین خطرہ لاحق ہے ؟ انتباہ جاری

datetime 18  اگست‬‮  2020

پگھلتے گلیشیئرز سے کونسا سنگین خطرہ لاحق ہے ؟ انتباہ جاری

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے ماحولیات ملک امین اسلم نے گلگت بلتستان میں گلاف حفاظتی پراجیکٹ فوری شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔معاون خصوصی برائے ماحولیات نے گلگت بلتستان کا ہنگامی دورہ کیا،ملک امین اسلم نے پگھلتے گلیشیئرز کو مقامی آبادی کیلئے سنگین خطرہ قرار دے دیا۔ملک امین اسلم نے گلگت… Continue 23reading پگھلتے گلیشیئرز سے کونسا سنگین خطرہ لاحق ہے ؟ انتباہ جاری

گھر سے گاڑی نکالنے سے قبل پہلے تسلی کر لیں ، ورنہ بھاری جرمانہ ہو سکتا ہے کریک ڈاؤن مزید سخت، بلاامتیاز سخت قانونی کاروائی جاری،اسپیشل اسکواڈ تشکی

datetime 18  اگست‬‮  2020

گھر سے گاڑی نکالنے سے قبل پہلے تسلی کر لیں ، ورنہ بھاری جرمانہ ہو سکتا ہے کریک ڈاؤن مزید سخت، بلاامتیاز سخت قانونی کاروائی جاری،اسپیشل اسکواڈ تشکی

لاسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ٹریفک پولیس کا غیر قانونی کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن مزید سخت، بلاامتیاز سخت قانونی کاروائی جاری،اسپیشل اسکواڈ تشکیل دے دیے گئے ،،رواں سال میں اسلام آباد ٹریفک پولیس نے کالے شیشے والی17,383گاڑیوں کے چالان کیے ہیں جبکہ متعددگاڑیوں کو مختلف تھانہ جات میں… Continue 23reading گھر سے گاڑی نکالنے سے قبل پہلے تسلی کر لیں ، ورنہ بھاری جرمانہ ہو سکتا ہے کریک ڈاؤن مزید سخت، بلاامتیاز سخت قانونی کاروائی جاری،اسپیشل اسکواڈ تشکی

عمران خان کی دو سالہ کارکردگی ناکامی کی منہ بولتی تصویر ۔۔  شہباز شریف نے دوٹوک اعلان کر دیا

datetime 18  اگست‬‮  2020

عمران خان کی دو سالہ کارکردگی ناکامی کی منہ بولتی تصویر ۔۔  شہباز شریف نے دوٹوک اعلان کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی دو سالہ کارکردگی ناکامی کی منہ بولتی تصویر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف حکومت نے تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا۔دنیا نیوز کے مطابق وقت کیساتھ ساتھ قومی معاملات میں بد انتظامی بڑھ رہی ہے۔تفصیل کے مطابق… Continue 23reading عمران خان کی دو سالہ کارکردگی ناکامی کی منہ بولتی تصویر ۔۔  شہباز شریف نے دوٹوک اعلان کر دیا

وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو تھپڑ مارنے کی خبریں ، شاہ محمود قریشی نے واضح کر دیا

datetime 18  اگست‬‮  2020

وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو تھپڑ مارنے کی خبریں ، شاہ محمود قریشی نے واضح کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو تھپڑ مارنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔منگل کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میں نے اعظم خان کو کوئی تھپڑ نہیں مارا۔ شاہ محمود قریشی نے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو تھپڑ مارنے کی خبریں ، شاہ محمود قریشی نے واضح کر دیا