عالم اسلام میں ترکی وہ پہلا اسلامی ملک جس نے اسرائیل کو تسلیم کیاپھر ایران نے تعلقات قائم کئے ، پاکستان اس وقت کہاں کھڑا ہے؟سلیم صافی کے اہم انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور کالم نگار سلیم صافی روزنامہ جنگ میں اپنے آج کے کالم ”اسرائیل، عالم اسلام اور پاکستان” میں لکھتے ہیں کہ دنیا کے 162ممالک جن میں امریکہ، چین ، فرانس ، جرمنی اورروس جیسے اہم ممالک شامل ہیں، اسرائیل کو تسلیم کرچکے ہیں اور دنیا کی سب سے بڑی طاقت امریکہ… Continue 23reading عالم اسلام میں ترکی وہ پہلا اسلامی ملک جس نے اسرائیل کو تسلیم کیاپھر ایران نے تعلقات قائم کئے ، پاکستان اس وقت کہاں کھڑا ہے؟سلیم صافی کے اہم انکشافات



































