اسلام آباد پشاور موٹروے پر خوفناک حادثہ پشاور اور نوشہرہ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
نوشہرہ ( آ ن لائن ) نوشہرہ میں اسلام آباد پشاور موٹروے پر جبہ داودزئی کے قریب لاہور سے پشاور آنے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار ہوگئی، خوفناک حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوگئے۔اسلام آباد پشاور موٹروے پر لاہور سے پشاور آنے والی مسافر کوچ ڈرائیور کو نیند آنے کی… Continue 23reading اسلام آباد پشاور موٹروے پر خوفناک حادثہ پشاور اور نوشہرہ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ





































