10 روپے میں روٹی فروخت کرنا ممکن نہیں نانبائیوں نے 150 گرام روٹی15 روپے میں فروخت کرنا شروع کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت پشاور میں نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تندور مالکان کا کہنا ہے کہ آٹے کی 85 کلو کی بوری 5600 میں مل رہی ہے جب کہ چار ماہ پہلے 85 کلو آٹے کی بوری 4200 میں ملتی تھی۔ تندور مالکان… Continue 23reading 10 روپے میں روٹی فروخت کرنا ممکن نہیں نانبائیوں نے 150 گرام روٹی15 روپے میں فروخت کرنا شروع کردی






























