لوئر دیر میں انتہائی افسوسناک واقعہ جنگل کا تنازعہ10 افراد کی زندگیاں نگل گیا
دیر لوئر( آن لائن ) دیر لوئر کے نواحی گاؤں چیراگئی میں نماز جنازہ کے دوران فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی پی او دیر لوئر میاں نصیب جان کے مطابق نواحی گاؤں چیراگئی میں نماز جنازہ کے دوران فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں فریقین کے درمیان جنگل کا تنازعہ… Continue 23reading لوئر دیر میں انتہائی افسوسناک واقعہ جنگل کا تنازعہ10 افراد کی زندگیاں نگل گیا




































